مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 580 عمر صاحب کے دوست غالب نے 2021ء ماڈل کی نئی”رینگلر جیپ“خریدی تھی۔
جنگلوں میں بنے کسانوں کے گھر، سبزے میں چھپا سارا راستہ، لگتا تھا کسی جنت کے ٹکڑے سے گزر رہے تھے،لوگوں کی بھیڑ تھی مجال تھی کوئی ہلڑ بازی کرے
RELATED ARTICLES



