اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان راجہ ضمیر الدین احمد نے وفاقی وزیرِ توانائی عبد الرحمن کانجو سے ملاقات کی اور اپنے علاقے کو درپیش بجلی کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران راجہ ضمیر الدین احمد نے بجلی کی فراہمی، کم وولٹیج، لوڈشیڈنگ اور دیگر متعلقہ مسائل پر تفصیلی گفتگو The post اسسٹنٹ اٹارنی جنرل راجہ ضمیر الدین احمد کی وزیرِ توانائی عبد الرحمن کانجو سے ملاقات، بجلی کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



