اسلام آباد میں خاتون کو بچانے کے دوران ملزم کی فائرنگ شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق شہید عاصم طارق کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ The post اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



