نیو یارک: ارب پتی امریکی کاروباری شخصیت برائن جانسن کو نایاب اور لاعلاج بیماری لاحق ہوگئی ہے، جس کے بعد طویل عمر کے تجربات پر نئے سوالات اٹھ گئے۔ امریکی ٹیکنالوجی کاروباری شخصیت اور طویل عمر پر تحقیق کے لیے مشہور ارب پتی شہری برائن جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک نایاب



