(7 جولائی 2026): کیتن اگروال قتل کیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ نامزد ملزمان سیا گوئل اور چیتن چوہدری نے مبینہ طور پر خفیہ شادی کر رکھی ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پراپرٹی ڈیلر کیتن اگروال کے قتل کیس کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیش کاروں کے مطابق، نامزد



