بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں پولیس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا۔ کارروائی کے دوران 9 پولیس اہلکار شہید ہوئے جبکہ 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان و معاون شاہد رند کے مطابق The post زیارت: دہشگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشتگرد ہلاک، 9 پولیس اہلکار شہید appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



