اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش کا امکان، پی ایم ڈی نے الرٹ جاری کر دیا محکمہ موسمیات (PMD) نے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ موسلادھار بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
RELATED ARTICLES



