انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا کو شامل کرلیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی نقاب کشائی کی جس میں پاکستان کی کپتان



