خیبرپختونخوا اسمبلی نے پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا ، بل کے بعد پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے تمام اختیارات وزیرِ اعلیٰ کو منتقل کر دیے گئے ۔ پشاور: نئے قانون کے مطابق جہاں بھی قانون میں “گورنر” کا لفظ درج تھا، اب اس کی جگہ “وزیر اعلیٰ” لکھا جائے The post خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے اختیارات ختم، وزیرِ اعلیٰ کو منتقل appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



