لاہور (قدرت روزنامہ) سیاسی رہنماء سائرہ بانو نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے کی گرفتاری پر مزاحیہ انداز میں دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مونگ پھلی میں دانہ نہیں، ہم تمہارے نانا نہیں، بس بات ختم! ایکس پر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کے کالم پر تبصرہ کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ. ..



