کورکمانڈرز نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، مسلح افواج آپریشن “غضب للحق” کے تحت افغان سرحدی علاقوں سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں جاری رکھیں گی ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے The post پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، کورکمانڈرز کانفرنس appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



