اآزاد کشمیر(قدرت روزنامہ)سیکرٹری اطلاعات آزاد جموں و کشمیرمحمد راشد حنیف نے کہا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی نے ریاست کے خلاف نعرے بلند کیے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات آزاد جموں و کشمیر محمد راشد حنیف نے کہا کہ کالعدم کمیٹی کا پہلا دھرنا شروع ہوا. ..



