کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کو یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں مختلف اعلیٰ حکام، سیاسی رہنماؤں اور سرکاری اداروں کے سربراہان نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں صوبے کی امن و امان کی مجموعی صورتحال، عوامی خدمت، گورننس، توانائی کے شعبے کی بہتری اور دیگر اہم انتظامی امور پر تفصیلی. ..



