جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں تندور مالکان کی جانب سے سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مہنگی اور کم وزن روٹی فروخت کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں قائم تندوروں پر روٹی اور نان کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر. ..



