سانحہ گل پلازہ کیس کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا عدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ سیشن عدالت کراچی نے رواں برس جنوری میں ہونے والے سانحہ گل پلازہ آتشزدگی کیس کے ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزمان کو The post سانحہ گل پلازہ کیس ، ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



