ہارون آباد (6 مارچ 2026) تھانہ صدر کی حدود میں ذاتی رنجش پر ملزمان نے خاتون پر بہیمانہ تشدد کیا اور اس کی ناک کاٹ ڈالی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز فیض رسول کے مطابق یہ دلخراش واقعہ واقعہ ہارون آباد کے تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا، جہاں مقدمہ بازی کی رنجش میں



