76.7 F
Pakistan
Tuesday, July 7, 2026
HomeCrimeدوران میچ نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی...

دوران میچ نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی چل بسا

کولمبو(6 جولائی 2026): سری لنکا میں جاری ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک نوجوان کرکٹر میچ کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان کھلاڑی میدان میں بیٹنگ کر رہا تھا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments