واشنگٹن (6 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ کے میزبان ملک امریکا کے صدر ٹرمپ نے میگا ایونٹ میں مداخلت کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے کھلاڑی کو سزا سے بچا لیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 اب اپنے اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہے۔ تاہم میزبان ملک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میگا ایونٹ میں مداخلت



