کل میں نے گاڑی نکالی اور سوچا آج غربت تلاش کرکے آتا ہوں جس کا ہم سب نے شور مچا رکھا ہے، کہیں ایسا تو نہیں اس ملک کے مقتدر طبقے ٹھیک کہتے ہیں ملک میں غربت کم ہو گئی ہے بلکہ ناپید ہو گئی ہے اور غریب غرباء بلاوجہ واویلا کررہے ہیں تاکہ بقول شخصے سستی شہرت حاصل کر سکیں۔



