بیجنگ: شدید گرمی کی لہر کے دوران چین روف ٹاپ رین کولنگ سسٹم دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ رہائشی عمارتوں کی چھتوں سے خارج ہونے والی باریک پانی کی پھوار کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں صارفین اس جدید شہری کولنگ ٹیکنالوجی کو مستقبل کا حل
چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم سوشل میڈیا پر وائرل، گرمی سے بچنے کا نیا طریقہ توجہ کا مرکز
RELATED ARTICLES



