مظفرآباد: آزاد کشمیر عام انتخابات 2026 کے لیے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی اور نظرثانی شدہ فہرست جاری کر دی ہے، جس کے مطابق کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد مجموعی طور پر 852 امیدوار انتخابی میدان میں رہ گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے The post آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



