لاہور: لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ریٹیل سطح پر آٹا فی کلو 10 روپے تک مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت 10 روپے اضافے کے بعد 160 روپے فی The post آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



