پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کپتان کی بھی کوئی ذمہ داری ہوتی ہے، شان مسعود کی قیادت میں اس طرح نتائج نہیں آرہے تھے جس طرح کی توقع تھی۔ مصباح الحق اور اسد شفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شان مسعود. .. The post بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان کیوں بنایا گیا؟ عاقب جاوید نے وجہ بتادی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



