سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقے کالام میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ایک گاڑی جھیل میں جا گری، تاہم بروقت ریسکیو کارروائی کے باعث گاڑی میں سوار تمام سات افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ سوات پولیس کے مطابق واقعہ نصراللہ جھیل، The post ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گاڑی جھیل میں جا گری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



