مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 577ڈاؤن ٹاؤن؛ امریکی شہروں کے ڈاؤن ٹاؤن شاندار، اونچی عمارتوں، کمرشل ہب، کھیلوں کے اریناز، ہوٹلز، اور مہنگے ترین رہائشی علاقوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔
کون سا شاپنگ مال تھا جہاں ہمارے قدم نہیں پہنچے، الوداع کہنے کا وقت آیا تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، کس مشکل سے جہاز میں سوار ہوئے تصور نہیں کر سکتے
RELATED ARTICLES



