پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ’تیرے نام‘ کے کردار ’رادھے‘ کا انداز اپنا لیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بالوں کا اسٹائل بالکل سلمان خان کے کردار ’رادھے‘ کی طرح دکھائی دے رہا ہے۔
ہانیہ عامر ’تیرے نام‘ کی ’رادھے‘ بن گئیں
RELATED ARTICLES



