جنوبی کوریا میں روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں دنیا کے سب سے بڑے روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت کے مقابلے روبوکپ (RoboCup) 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جہاں خودکار (Autonomous) روبوٹس مختلف فٹبال مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس عالمی ایونٹ میں درجنوں ممالک



