پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کی اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر عوامی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ سابق کرکٹر شعیب ملک نے 1999 میں ڈیبیو کے بعد 20 سال سے زائد عرصے تک پاکستان کرکٹ کی خدمت کی
شعیب ملک کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



