پشاور (04 جولائی 2026): پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے میں ایک خاتون وکیل مدیحہ پرویز پر تشدد کا غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ پشاور کچہری کے جوڈیشل کمپلیکس میں زیر سماعت ایک دیوانی مقدمے کے دوران مخالف فریق عبد الصادق نے کمرہ



