ڈیرہ اسماعیل خان(4 جولائی 2026): خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں پولیس نے بہادری اور مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ یارک پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تین



