لاہور: معروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے اچانک بے ہوش ہو گئے، جس سے مسجد میں موجود نمازیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق علامہ ناصر مدنی خطبہ جمعہ کے دوران کلمہ طیبہ پڑھ رہے تھے The post علامہ ناصر مدنی خطبہ جمعہ دیتے ہوئے اچانک بے ہوش appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



