88.9 F
Pakistan
Saturday, July 4, 2026
HomeEntertainmentاب شادیوں میں جانا اچھا نہیں لگتا ماضی یاد آجاتا ہے، آغا...

اب شادیوں میں جانا اچھا نہیں لگتا ماضی یاد آجاتا ہے، آغا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ اب شادیوں میں جانا اچھا نہیں لگتا ہے کیونکہ ماضی یاد آجاتا ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکار آغا علی نے شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر وائرل ہورہی ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments