پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ اب شادیوں میں جانا اچھا نہیں لگتا ہے کیونکہ ماضی یاد آجاتا ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکار آغا علی نے شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر وائرل ہورہی ہے۔
اب شادیوں میں جانا اچھا نہیں لگتا ماضی یاد آجاتا ہے، آغا علی
RELATED ARTICLES



