کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں ضلع زیارت کے سیاسی جماعتوں کے چار رہنماؤں کے خلاف بلوچستان پبلک مینٹیننس آرڈیننس 1960 (تھری ایم پی او) کے تحت وارنٹ جاری کرنے کے حکومتی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بنیادی انسانی حقوق، سیاسی. ..



