کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق فاٹا کے اضلاع اور صوبائی فاٹا ، مالاکنڈ ڈویژن اور اسی طرح برٹش بلوچستان چیف کمشنر صوبہ، ژوب ، لورالائی ، شیرانی ، قلعہ سیف اللہ ، موسیٰ خیل،بارکھان، دکی ، کوہلو ، ڈیرہ بگٹی ،. ..



