کیتن اگروال قتل کیس میں ملزمہ و مقتول کی منگیتر سیا گوئل نے میڈیا کے سامنے نازیبا حرکت کی ہے۔ بھارت میں ان دنوں نوجوان انٹرپرینویئر کیتن اگروال قتل کیس شہ سرخیوں میں ہے جس کا قتل اس کی منگیتر نے کیا اور پہاڑی سے دھکا دے دیا۔ مذکورہ قتل کیس عدالت میں زیر سماعت



