’سوات(قدرت روزنامہ)پانی کا بہاؤ انتہائی تیز تھا اور بظاہر کشتی میں موجود افراد خوفزدہ تھے اور مدد کے لیے پہنچنے والی لانچ پر چھلانگ نہیں لگا رہے تھے۔ خاندان کے سربراہ نے ایک مرتبہ چھلانگ لگانے کی کوشش کی، مگر پھر واپس مڑ گئے اور اپنے بچوں کو سنبھالنے لگے۔‘ ’پانی کا بہاؤ انتہائی تیز. ..



