کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ہاشم نورزی واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس مرحلے پر تحقیقات حتمی نتیجے تک نہیں پہنچی ہیں۔ کوئٹہ پولیس عوام، میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کرتی ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک کسی بھی قسم کی قیاس آرائی، غیر مصدقہ معلومات یا افواہوں سے گریز کریں، کیونکہ اس سے تفتیش. ..



