بھارتی اداکار ارشد وارثی پاکستانی مزاح کو توہین آمیز کہہ کر مشکل میں آگئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ میں پاکستانی مزاح کا کوئی بہت بڑا مداح نہیں ہوں خالصتاً اس لیے کیونکہ یہ توہین آمیز اور تذلیل پر مبنی ہوتا ہے۔ پاکستانی مزاح ہر وقت تھوڑا بہت توہین آمیز
ارشد وارثی پاکستانی کامیڈی کو توہین آمیز کہہ کر مشکل میں آگئے
RELATED ARTICLES



