اسلام آباد: ملک میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال سے متعلق اہم الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات
ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ
RELATED ARTICLES



