پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے متعلق اہم بیان آگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو 5 آبدوز انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہیں، بعض صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار اور کنیکٹیویٹی میں مسائل کا سامنا آ رہا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے



