87.5 F
Pakistan
Friday, July 3, 2026
HomeTechnologyنئے پرنسپل انفارمیشن آفیسر کی تقرری، مشاورت آخری مرحلے میں داخل

نئے پرنسپل انفارمیشن آفیسر کی تقرری، مشاورت آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد(رضوان عباسی: نئے پرنسپل انفارمیشن آفیسر کی تقرری سے متعلق حکومتی مشاورت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اس اہم عہدے کے لیے انفارمیشن گروپ کے دو سینئر افسران کے انٹرویوز مکمل کر لیے ہیں، جبکہ حتمی فیصلے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments