کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور کیچ میں انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی ایک مبینہ دہشت گردانہ سازش ناکام بنا دی گئی، جبکہ ضلع کیچ میں ایف سی بلوچستان ساوتھ نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (آئی. ..



