پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ مکمل طور پر ڈیجیٹل اور کیش لیس نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی صرف بینک، آن لائن پلیٹ فارمز اور دیگر ڈیجیٹل ذرائع کے
پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم، ڈیجیٹل نظام نافذ
RELATED ARTICLES



