پنڈ دادنخان: پولیس نے لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمے میں مطلوب ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایات پر جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ان



