خاران (رپورٹ: محمد عیسیٰ محمد حسنی / ڈیلی قدرت) ڈی آئی جی پولیس رخشان رینج عبدالحئی بلوچ نے انجمن تاجران خاران کے شاہوانی چوک میں جاری دھرنے میں پہنچ کر تاجر رہنماؤں سے کامیاب مذاکرات کیے، جس کے بعد تاجروں نے اپنی غیر معینہ مدت کی شٹر ڈاؤن ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔. ..



