آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ ایک بامعنی بحث کا متقاضی ہے، مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے پر بحث کے لیے موزوں ترین جگہ قانون ساز اسمبلی ہے اور یہ کہ ان نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے ۔ مظفرآباد: ایک بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر The post مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



