لاہور: لاہور نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ میں آگ لگنے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے بھرپور کارروائی میں مصروف ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شیرانوالہ گیٹ کے قریب واقع ایم زیڈ پلازہ کی چوتھی منزل پر موجود کپڑے کے ایک



