وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد آسمان اچانک سرخ ہوگیا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت سامنے آگیا ہے جب وینزویلا میں حالیہ تباہ کن زلزلوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اب بھی ہزاروں افراد لاپتا ہیں۔ آسمان کے
وینزویلا میں تباہ کن زلزلے کے بعد آسمان سرخ ہوگیا
RELATED ARTICLES



