شرقپور شریف (قدرت روزنامہ) شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور شریف کے ایک غریب اور معذور بزرگ بابا صدیق کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے درج کیا گیا مبینہ جھوٹا مقدمہ بالآخر ختم کر دیا گیا، عدالت نے بزرگ کو مقدمے سے ڈسچارج کرکے ان کی ضمانت منظور کرلی، مبینہ طور پر بابا صدیق. ..



